• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی چھ فلسطینی خواتین پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی

بدھ 06-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی پولیس کی چھ فلسطینی خواتین پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں چھ فلسطینی خواتین نمازیوں کو 15 دن تک قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی کے لیے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے والی چھ خواتین جن میں سے ایک بچی ہے، کو ایک حکم نامے پر دستخط کرنے پر مجبورکیا جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ 15 دن تک قبلہ اوّل میں داخل نہیں ہوسکتیں۔ اگر وہ پابندی کی خلاف ورزی کریں گی تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے مسجد اقصیٰ سے بے دخلی کے نوٹس پر دستخط کرنے سے انکار کرنے والی خاتون کو آج دوبارہ پیشی کا حکم دیا ہے۔

بے دخل کی گئی دیگر خواتین نمازیوں میں سعاد عبیدیہ، صفا امام، رانیہ غزاوی، ابتسام الطویل، زینب طروہ اور اس کی بیٹی دنیا شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسبے دخلپابندیخواتینعدالتفلسطینقبلہ اوّلگرفتارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.