• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی وحشی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد

جمعہ 07-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی وحشی جلادوں کا فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے ایک فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مطابق 33 سالہ عمر احمد کراکرہ کو ’’مسکوبیہ ‘‘ حراستی مرکز میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے عایدہ پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے عمر کراکرہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اسے اسرائیلی فوج نے 11 نومبر 2018ء کو حراست میں لیا تھا جس کے بعد وہ مسلسل انسانیت سوز تشدد کی زد میں ہے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب نے بتایا کہ اسرائیلی جلادوں نے گرفتاری کے بعد اسے ایک ایک دن میں 22 گھنٹے تک مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

اسے مسلسل ایک آہنی کرسی پر ہاتھوں پر پٹی باندھ کر مسلسل 22 گھنٹے تک بٹھائے رکھا گیا۔اسے مسلسل بیدار رکھا گیا اور تشدد کے تمام حربے استعمال کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں نے طویل تفتیش کے دوران اسے جسمانی تشدد کے ساتھ جسمانی تشدد کا بھی نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیاسیرانبیت لحمتشددتفتیشجلادوںحراستفلسطینیگرفتاریوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.