• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی قید خانوں میں اسیر فلسطینی بھوک ہڑتالیوں کی تعداد میں اضافہ

منگل 16-07-2019
in حماس, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قابض اسرائیلی فوج کے مظالم کے خلاف بر سرپیکار  فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے جیل میں قید  ایک مقامی رہ نما الشیخ الجمال نے بھی  اپنی ناجائز قید کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے ایک مقامی رہ نما الشیخ جمال الطویل بھی بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران میں شامل ہوچکے ہیں۔اس سے قبل مختلف اسرائیلی جیلوں میں قید 7 فلسطینی پہلے سے بھوک ہڑتال پر  ہیں۔

ایک اور بھوک ہڑتال کرنے والے 47 سالہ اسلامی جہاد کے رہ نما جعفر عزالدین کی بھوک ہڑتال 16 جون سے جاری ہے۔ گزشتہ روز بھوک ہڑتال کے باعث انکی طبیعت خرابی کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔۔ عزالدین کارہائشی تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے دیر سامت قصبے سے ہے۔

عوامی محاذ کے رہ نما احمد زھران بھوک ہڑتال جاری رکھنے والے دوسرے فلسطینی اسیر ہیں جو مسلسل 24 دن سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں

غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے الدھیشہ کیمپ کے رہائشی مصطفیٰ الحسنات اور محمد ابو عکر، جب کہ مشرقی بیت المقدس کے ابو دیس کے رہائشی خذیفہ بدر11 دنوں‌سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ صہیونی حکام نے ان تینوں کو قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

Tags: فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.