• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 26 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، دو صحافیوں سمیت چار فلسطینی گرفتار

بدھ 18-11-2015
in فلسطین
0
Quds Jornalist
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فوٹو جرنلسٹ سمیت کم سے کم چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام اسرائیلی فوجیوں ںے مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے قریب اور راس العامود کالونی میں چھاپے مارے جہاں سے دو صحافیوں مصطفیٰ الخاروف، ایاد الطویل، جب کہ دایک عام شہری بشار ابو شمسیہ کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

ادھر صہیونی فوجویں نے راس العامود کالونی میں سلوان کے مقام پر چھاپے کے دوران 9 سالہ ایک بچے کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کیے گئے بچے پر یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی، دو صحافیوں سمیت چار فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.