• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 25 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا

ہفتہ 14-11-2015
in فلسطین
0
Mehmood Essa
0
SHARES
0
VIEWS

دو روز قبل فلسطین کے علاقے الخلیل میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک 18 سالہ نوجوان محمود محمد عیسیٰ شلالدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگیا۔

رپورٹ کے مطابق عیسیٰ شلالادہ بدھ کو الخلیل کے سعیر قصبے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا تھا۔ اسے شدید زخمی حالت میں ایک مقامی اسپتال میں لایا گیا جہاں اس کے جسم میں لگی گولیاں نکال لی گئی تھیں اور خون کا بہاؤ بھی روک دیا گیا تھا۔ ہم اسپتال کے طبی عملے نے شلالدہ کی زندگی بچانے کی بھرپور کوشش کی مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکے اور شلالدہ کل جمعہ کو اسپتال میں دم توڑ گیا۔

الخلیل کے ایک نجی اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہید نوجوان کے سر اور سینے میں کئی گولیاں پیوست ہوگئی تھیں جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوئیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے کے بعد شلالدہ کے جسم سے بہت زیادہ خون نکل گیا تھا جس کے باعث اس کی زندگی بچانا مشکل ہوگیا۔ اگرزخمی ہونےکے فوری بعد اسے طبی امدادم مل جاتی تواس کی زندگی بچائی جا سکتی تھی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شلالدہ کے زخمی ہونے کے بعد ایک گھنٹے تک اسرائیلی فوجیوں نے کسی کو اس کے قریب نہیں جانے دیا۔ وہ بہت زیادہ خون بہہ جانے سے شہید ہوا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اکتوبر کے اوائل سے جاری تحریک انتفاضہ کے دوران اب تک 84 فلسطینی جام شہادت نوش کرچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.