• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں چھاپہ مار کارروائیاں ، القدس میں چار فلسطینی زخمی

پیر 21-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا نومبر میں 2500 غیرانسانی جرائم کا ارتکاب
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ادھر القدس میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والے تصادم میں چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمال مغربی الخلیل میں بیت کاحل قصبے میں تلاشی کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج نے یطا قصبے میں تلاشی کے دوران 21 سالہ حسن النجار کو حراست میں لے لیا۔

ادھرغرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں نحالین کے مقام پر گھروں میں گھر چھاپے مارے تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔

مشرقی بیت المقدس تقوع کے مقام پر اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران دو فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ان کی شناخت محمد مراد اور خلیل شعبان کے نام سے کی گئی ہے۔

ادھر مقبوضہ بیت المقدس میں شاہراہ العین پر اسرائیلی فوج نے تلاشی کے دوران سلوان کے مقام پر چار فلسطینیوں کو گولیاں مار کر زخمی کردیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان تصادم کے بعد اسرائیلی فوجیوںنے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: اسرائیلالخلیلبیت المقدسبیت لحمتصادمچھاپےحراستفلسطینگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.