• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مکان مسماری کے لیے شہید کے گھر پر چھاپہ

ہفتہ 20-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا مکان مسماری کے لیے شہید کے گھر پر چھاپہ
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی عمر ابو لیلیٰ کے غرب اردن میں موجود مکان کی مسماری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید عمر ابو لیلیٰ ارئیل صیہونی کالونی میں ایک فدائی حملے کے دوران مارے گئے تھے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی چھ گاڑیوں نے سلفیت میں واقع شہید ابو لیلیٰ کے گھر کا محاصرہ کیا۔انہوں نے مکان کی مسماری کے لیے اس کی پیمائش اور اس کے بعد وہاں سے چلے گئے۔ اس دوران اسرائیلی فوج نے شہید فلسطینی کے گھر میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینیوں کو ہراساں بھی کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مکان میں بعض مقامات پر کھدائی بھی کی اور چاک کی مدد سے مکان کی دیواروں پر جگہ جگہ نشان لگائے جہاں جہاں سے مکان کی مسماری کےلیے بارود نصب کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلبارودچھاپہحملےسلفیتشہیدصیہونیغرب اردنفدائیفلسطینکالونیمحاصرہمسمارمکانہراساں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.