• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا فلسطینی باپ بیٹے پر وحشیانہ تشدد کا اعتراف

منگل 26-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا فلسطینی باپ بیٹے پر وحشیانہ تشدد کا اعتراف
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے متعدد  اہلکاروں نے ایک فلسطینی شہری اور اس کے بیٹے پر وحشیانہ تشدد اور انہیں بلا جواز قید میں ڈالنے کا اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی پراسیکیوٹر نے بتایا ہے کہ فوجی اہلکاروں نے ایک فلسطینی شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا اور بیٹے کو باپ کو تشدد کانشانہ بناتے ہوئے دیکھنے پر مجبور کی گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر تشدد کرنے والے چار اہلکاروں کے گریڈ کم کردیئے گئے ہیں۔ ان فوجیوں نے فلسطینی باپ بیٹے پر تشدد کے بعد انہیں بلا جواز ساڑھے چھ ماہ قید کی سزا دی تھی۔ جلاد صفت اسرائیلی فوجیوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دونوں فلسطینی باپ بیٹے کو مشکل حالات میں رکھنے اور ان سے غیرانسانی سلوک کرنے کا اعتراف کیا۔

یہ واقعہ گذشتہ برس جنوری میں پیش آیا جب پانچ اسرائیلی فوجیوں نے مل کر ایک فلسطینی شہری اور اس کے بیٹے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ دونوں کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر انہیں کئی روز تک ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا جہاں ان سے غیرانسانی سلوک کیا جاتا رہا۔

Tags: اسرائیلاعترافاہلکارباپتشددجنوریحراستیحکامشہریفلسطینقیدوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.