• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج کا غزہ اور مغربی کنارے کو محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ

ہفتہ 06-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا غزہ اور مغربی کنارے کو محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پارلیمنٹ ’’کنیسٹ‘‘ کے انتخابات کے موقع پر اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ کو آئندہ منگل تک اسرائیلی فوج کے محاصرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ویب سائٹ 0404 نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ محاصرہ کنیسٹ کے انتخابات کی وجہ سے کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ گزرگاہ بند کو بند کیا جا رہا ہے اور صرف انتہائی حساس طبی مسائل کی صورت میں غزہ سے باہر جانے کی اجازت ہوگی اس کے لیے سرحد عبور کرنے والوں کو نام نہاد حکومتی کوآرڈینیٹر سے اجازت لینی ہوگی۔

اسرائیل مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کو آئے روز یہودی تعطیلات اور دیگر مذہبی ایام کے موقع پر محاصرے کا شکار کرتا ہے جس کی وجہ سے فلسطینیوں کی نقل وحرکت اور روزمرہ کے معمولات بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔

اسرائیل روزانہ غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کو بند کر دیتا ہے اور یہودیوں کی چھٹیوں کے دوران  فلسطینیوں کی نقل وحرکت کو روک دیتا ہے۔

Tags: اسرائیلانتخاباتپارلیمنٹتعطیلاتحکومتغزہفلسطینکنیسٹمحاصرہمذہبیمغربی کنارہیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.