• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا ریاستی جبر، الخلیل میں فلسطینیوں کے خیمے مسمار کر ڈالے

بدھ 17-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج کا ریاستی جبر، الخلیل میں فلسطینیوں کے خیمے مسمار کر ڈالے
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سوسیا کے مقام پر فلسطینیوں کے خیمے مسمار کر ڈالے جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی سماجی کارکن راتب الجبور نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے سوسیا کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے متعدد خیمے مسمار کردیے جس کے نتیجے میں 10 افراد بے گھر ہو گئے۔ ان میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں۔

قدس پریس سے بات کرتے ہوئے راتب الجبور نے بتایا کہ اسرائیلی فوج ریاستی جبر کامظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کو گھروں سے محروم کر رہی ہے اور فلسطینی شہریوں کو جبری ہجرت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

Tags: اسرائیلآسمانالخلیلپریسجبرخیمےریاستیزندگیفلسطینقدسگھرمسمارہجرت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.