• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج چور بن گئی، وادی اردن میں فلسطینیوں سے 80 ہزار شیکل رقم لوٹ لی

منگل 04-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج چور بن گئی، وادی اردن میں فلسطینیوں سے 80 ہزار شیکل رقم لوٹ لی
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں قریبا 80 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وادی اردن میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے متعدد رہائشی مکانات اور مال مویشی کے لیے بنائے گئے باڑے بلڈوزورں کی مدد سے مسمار کر دیے۔

مقامی سماجی کارکن عارف دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے وادی اردن میں فصائل کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں پر بلڈوزر چڑھا دیے اور متعدد فلسطینیوں‌کو گھروں سے محروم کر دیا۔اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کی اور تقریبا 80 ہزار شیکل کی رقم لوٹ لی گئی۔

Tags: اسرائیلیبلڈوزچوررقمرہائشیشہریوںفلسطینگھرلوٹ مارمقبوضہمکاناتوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.