• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے قبلہ اول مسجد اقصی میں نمازیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی [

جمعہ 07-10-2011
in فلسطین
0
plf israeli_army_masjid
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_army_masjid

اسرائیلی حکام نے مسلمانوں کی تیسری مقدس ترین مسجد’’مسجد اقصی‘‘ میں نماز جمعہ کے لیے آنے والے نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے حرم قدسی کے اطراف چیک پوسٹیں قائم کر لی ہیں۔

 

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق صہیونی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہےکہ نماز جمعہ کے لیے نیلا شناختی کارڈ رکھنے والے صرف 45 سال سے زائد عمر کے مردوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے دیا جائے گا تاہم خواتین پر عمر کی کوئی پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔
مزید برآں اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی القدس کی اولڈ میونسپلٹی میں ھنگامی حالت کا نفاد کر کے جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کرلی ہیں تاکہ کسی بھی نوجوان کو مسجد اقصی میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔
پولیس عہدیداروں کا کہنا ہے کہ پابندی کا یہ فیصلہ ان معلومات کی روشنی میں کیا گیا ہے جس کے مطابق بعض عناصر نماز جمعہ کے بعد امن عامہ میں خلل ڈالنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.