• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت المقدس میں صیہونی آباد کار خاتون کی لاش قبضے میں لی

ہفتہ 09-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج  نے بیت المقدس میں صیہونی آباد کار خاتون کی لاش قبضے میں لی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے حرجیہ کے مقام سے ایک خاتون صیہونی آبادکار کی لاش قبضے میں لی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے ایک خاتون کی لاش قبضے میں لینے کے بعد چار فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن پرخاتون کو قتل کرنے کا شبہ ہے۔

دوسری جانب عبرانی اخبار’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی ویب سائیٹ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی  پولیس نے ایک خاتون کی لاش قبضے میں لی ہے جس کی گردن سے چاقو سے وارکیے گئے ہیں۔ تاہم اس کے پاس سے کسی قسم کی دستاویزات نہیں ملیں جس کے باعث اس کی شناخت نہیں ہوسکی۔

قبل ازیں اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ پولیس نے ایک صیہونی آبادکار خاتون کے قتل کے شبے میں چار فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے تاہم اس کی مزید تفصیلات بیان نہیں کی گئیی۔

خبر رساں ادارے’’اناطولیہ‘‘ کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگراداروں نے صیہونی آبادکار خاتون کی ہلاکت تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags: اسرائیلبیت المقدسچاقوحراستخاتونشناختصیہونیفلسطینقتللاشہلاکت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.