• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے ایسٹر تہوار کی آڑ میں غرب اردن کے داخلی راستے بند کر دیئے

جمعہ 19-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج  نے ایسٹر تہوار کی آڑ میں غرب اردن کے داخلی راستے بند کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں کو یہودی مذہبی تہواروں کی آڑ میں 8 روز کے لیے بند کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہریوں کے درمیان رابطہ پوائنٹس، غزہ اور غرب اردن اور فلسطین کے دیگر شہروں کے درمیان رابطوں کے لیے استعمال ہونے والے مقامات پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے’’ ایسٹر‘‘ تہوار کی آڑ میں غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں میں فوج اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کی ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 27 اپریل بہ روز ہفتہ ایسٹر کے تہوار کے موقع پر غرب اردن میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ یہ پابندی آئندہ سات مئی کی رات تک جاری رہے گی۔

Tags: اسرائیلایسٹرپابندیتعیناتتہوارشہروںعلاقوںغرب اردنغزہفلسطینمذہبیمقاماتیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.