• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کو زرعی زمینوں میں جانے سے روک دیا

بدھ 16-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں کو زرعی زمینوں میں جانے سے روک دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صیہونی فوج نے فلسطینیوں کو زیتون کی تیار فصل کی دیکھ بھال کرنے اور اپنی زرعی زمینوں میں جاکر کام کرنے سے روک دیا ہے۔

مقامی زرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے  شہر نابلس کے مشرقی قصبے  سالم میں فلسطینیوں کو زرعی زمینوں میں جاکر کام کرنے اور زیتون کی تیار فصل کی دیکھ بھال کرنے سے روک دیا ہے ۔

واضح رہے کہ فلسطین  میں زیتون کی فصل  تیار ہے اور امید کی جارہی ہے کہ رواں سال 50 ٹن سے زیادہ زیتون کی پیداور ہوگئی جبکہ فلسطین دنیا میں زیتون کی پیداور میں دوسرے نمبر پر ہے۔

 

Tags: دیر العابدزیتون کی پیداوارسالمنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.