• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نےغرب اردن جمعہ کی صبح دو فلسطینی بچے شہید کردیے

جمعہ 04-12-2015
in فلسطین
0
image news
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کو علی الصباح مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تل الرمیدہ کے مقام پر دو فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید کیے گئے دونوں فلسطینی لڑکے یہودی فوجیوں پرحملوں کی تیاری کررہے تھے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ تل الرمیدہ میں ایک فلسطینی شہری نے یہودی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوا ہے۔ اس دوران اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے دونوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق شہید ہونے والے دونوں فلسطینیوں کی شںاخت طاھر فیصل فنون اور اس کے چچاز زاد مصطفیٰ فضل فنون کے ناموں سے کی گئی ہے۔ طاہر کی عمر 22 جب کہ مصطفی فنون کی 18 سال بتائی جاتی ہے۔

ادھر رات گئے اسرئیلی فوجیوں نے بیت المقدس میں دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جب کہ ایک فلسطینی نوجوان کو جمعرات کو بیت المقدس کے ابو دیس قصبے میں گولیاں ماری گئیں جس کےنتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگیا۔ یوں چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی میں 5 فلسطینی شہید اور سو کے قریب زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج نےغرب اردن جمعہ کی صبح دو فلسطینی بچے شہید کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.