• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج فلسطینی پرامن ریلی پر ٹوٹ پڑی، پانچ افراد گرفتار

منگل 16-04-2013
in فلسطین
0
plf 16 riot-police01
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی ایک پرامن ریلی پر حملہ کرکے شرکاء کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ ماہ ایک ماہ بعد آنے والے یوم نکبہ کی یاد میں نکالی جا رہی تھیں۔ فلسطینی ہر سال پندرہ مئی کو فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی یاد میں پندرہ مئی کو یوم نکبہ مناتے ہیں۔
 
اسرائیلی فوج نے یوم نکبہ سے ایک ماہ قبل نکالی جانے والی فلسطینیوں کی اس احتجاجی ریلی پر حملہ کرکے پانچ افراد کو گرفتار بھی کرلیا، تاہم کچھ دیر حراست کے بعد تین کو رہا کردیا جبکہ دو کی مدت حراست میں توسیع کردی گئی۔ ان دونوں سے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
 
 واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے القدس کے حالات انتہائی کشیدہ ہیں، یہودی تنظیموں نے مسجد اقصی پرمکمل تسلط کی حمایت اور مسجد کے احاطوں میں تلمودی عبادات کی کھلے عام اجازت کے لیے ریلی کا اعلان کر رکھا ہے جس کے بعد اس ریلی کی حفاظت کے لیے شہر میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.