• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کا مسجد اقصی پر دھاوا

منگل 19-03-2013
in فلسطین
0
plf mazan 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
قبلہ اول کے محافظین کے مطابق 80 کے قریب اسرائیلی فوجی اہلکاروں اور یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مسجد اقصی پر دھاوا بولا ہے۔ غیر ملکیوں کے لیے سیاحتی پروگرام کے تحت اسرائیلی پولیس نے بھی اس گروپ کی حفاظت پر مامور رہی۔
 
مسجد اقصی کے گارڈز نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس نے انہیں مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کرنے والے یہودی جتھے کے قریب جانے سے روکے رکھا۔
 
خیال رہے کہ اسرائیلی حکام نے مسلمانوں کے تیسرے مقدس ترین مقام مسجد اقصی کو یہودی رنگ میں رنگنے کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ آئے روز یہودی رہنما اور آباد کار مسجد اقصی میں گھس کر اس مقام کی بے حرمتی کرتے رہتے ہیں۔ ادھر بدھ کے روز امریکی صدر کی فلسطین آمد کے موقع پر مسجد اقصی اور سارے القدس میں ہزاروں اسرائیلی فوجی اور پولیس اہلکار موجود ہیں۔ سخت سکیورٹی انتظامات کے باعث شہر فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.