• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اشرف کو گرفتار کرنے میں ناکام، طاقت کا وحشیانہ استعمال

جمعہ 14-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی فوج اشرف کو گرفتار کرنے میں ناکام، طاقت کا وحشیانہ استعمال
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کئی ہفتوں تک صیہونی فوج کے لیے ڈرائونا خواب رہنے والے ایک فلسطینی مجاھد اشرف نعالوۃ کو بزدل صیہونی فوج نے گذشتہ شام ایک وحشیانہ کارروائی میں شہید کردیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج کی بھاری نفری نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں عسکر پناہ گزین کیمپ کا گھیراؤ کیا۔ اشرف نعالوۃ اسی کیمپ میں موجود تھے۔

اسرائیلی فوج نے اشرف کو حراست میں لینے کے لیے طاقت کا استعمال کیا مگر دشمن فلسطینی بہادر مجاھد کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی اور بزدلانہ کارروائی اور اندھا دھند فائرنگ کرکے اسے شہید کردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا تھا کہ اشرف نعالوۃ نے7 اکتوبر کو سفلیت میں برکان یہودی کالونی کے قریب دو صیہونی آباد کاروں پر فائرنگ کرکے انہیں جھنم واصل اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔ وہ اس کے بعد سے مسلسل مفرور تھے اور اسرائیلی فوج نے اس کی تلاش کے لیے غرب اردن کے چپے چپے کو چھان مارا تھا۔

اشرف نعالوہ کی گرفتاری میں ناکامی پر صیہونی فوج سیخ پا تھی اور اس نے دن رات گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلیبزدلتلاشیحراستخوابدشمنشہیدطاقتفائرنگفلسطینیگرفتارمجاھدمفروروحشیانہیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.