• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجی بیت لحم میں شہید فلسطینی کے گھر میں زبردستی داخل

منگل 24-11-2015
in فلسطین
0
2074365294
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے جنوبی قصبے فجار پر گذشتہ روز دھاوا بول دیا اور زبردستی شہید عصام ثوابتہ کے گھر داخل ہو گئے۔ عصام کو کچھ عرصہ قبل اسرائیلی فوج نے شہید کیا تھا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قصبے پر چھاپہ مارا اور زبردستی ثوابتہ خاندان کے گھر میں گھس گئے جس کے بعد پرتشدد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ثوابتہ خاندان کے چار بھائیوں کو چھاپے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تصادم کا سلسلہ قصبے کے مختلف علاقوں میں پھیلتا ہوا داخلی دروازے تک جا پہنچا۔

میڈیکل ذرائع کے مطابق آٹھ نوجوانوں کو ربڑ کی گولیاں لگیں جبکہ دس دیگر کی حالت زیادہ اشک آور گیس نگلنے کی وجہ سے غیر ہو گئی۔

قابض فوج نے فجار قصبے کو فوجی علاقہ قرار دیکر بند کر رکھا تھا جہاں صحافیوں کو پروگرامات کی کوریج کی اجازت نہیں تھی۔

قریبی قصبات پر بھی ایسی ہی پابندیاں لگا کر ان کے داخلی راستوں پر چوکیاں قائم کر دی گئیں تھیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجی بیت لحم میں شہید فلسطینی کے گھر میں زبردستی داخل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.