• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں بیت المقدس میں فلسطینی لڑکی کی شہادت

جمعہ 14-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں بیت المقدس میں فلسطینی لڑکی کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس میں ایک فلسطینی لڑکی کو بے دردی سے گولی مار کر شہید کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس فلسطینی لڑکی کی شہادت کے ساتھ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین ہو گئی ہے۔اس فلسطینی لڑکی نے فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت سے تنگ آ کر بدھ کی رات صیہونی پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا جنھیں پھر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

صیہونی فوجیوں نے بدھ سے جمعرات کے دوران دو اور فلسطینیوں کو شہید کر دیا جس کی بنا پر چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں تین فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں ایک لڑکی شامل ہے۔اس سے قبل دو دسمبر کو ایک فلسطینی نے رام اللہ کے قریب واقع عوفرا کے قریب غاصب صیہونیوں کی ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر گیارہ صیہونیوں کو زخمی کر دیا تھا۔

Tags: بیت المقدسپولیسجارحیترام اللہشہادتشہیدصیہونیغاصبفلسطینیگولیلڑکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.