• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شھادت

جمعہ 27-11-2015
in فلسطین
0
Shaeed Pal
0
SHARES
0
VIEWS

اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح مقبوضہ قدس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زیادہ صیہونی فوجیوں نے صج سویرے مقبوضہ قدس کے شمال مغرب میں واقع علاقے قطنا پر حملہ کیا اور ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مارکر شہید کردیا۔ اس حملے کے بعد علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ایمبولینسوں اورامدادی ٹیموں کو زخمی فلسطینیوں کی مدد کرنے سے بھی روکا۔

بدھ کے روز بھی صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی کو گولی مارکر شہید کردیا تھا۔ بدھ کے روز ہی کچھ دن پہلے صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شھادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.