• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید

جمعرات 10-12-2015
in فلسطین
0
Dabuba Town
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے دبوبا ٹاؤن کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماردیں جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا۔ صیہونی فوجیوں نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی نوجوان نے دبوبا ٹاؤن کے داخلے کے راستے پر ایک صہیونی فوجی اور ایک مشہور شخصیت کے بیٹے کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا تھا۔

عینی شاہدین کے مطابق اس واقعے کے بعد صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کیے اور متعدد فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

یکم اکتوبر سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھارہ ہوگئی ہے۔

مسجد الاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں کے بعد سے مقبوضہ بیت المقدس میں حالات بدستور کشیدہ چلے آرہے ہیں۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں جاری بدامنی کے دوران بیس صیہونی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.