• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا گاوں کی بلدیہ پر دھاوا، ملازمین گرفتار

منگل 16-04-2013
in فلسطین
0
plf 14 iof
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے تاکو گائوں میں واقع بلدیہ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود دفتر میں ملازمین کو روکے رکھا۔
 
ایک اہلکار نے خبر رساں ادارے ‘قدس پریس’  سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوج چھے بکتر بند گاڑیوں میں سوار ہو کر آئی اور اس نے بلدیہ کی عمارت کو گھیرے میں لے لیا۔
 
اس نے بتایا کہ فوجی اہلکاروں کے ہمراہ انٹیلی جنس ایجنٹ بھی موجود تھے۔ انہوں نے بلدیہ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر سے پوچھ گچھ کی۔
 
یہ آپریشن گائوں کی دو مساجد پر یہودی آبادکاروں کی جانب سے نسلی امتیاز کی مظہر وال چاکنگ اور بلدیہ کے چیئرمین کو دھمکیاں دینے کی تفتیش کے نتیجے میں عمل میں آیا۔
 
ایک اور گاوں الخضر کی عوامی کمیٹی کے معاون احمد صلاج نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے گاوں کے کئی جوانوں کو طلبی کے نوٹس ارسال کئے ہیں۔
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.