• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں نے تیرہ فلسطینی دیہاتوں کا آب رسانی کا نظام تباہ کردیا

پیر 04-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی فوجیوں نے تیرہ فلسطینی دیہاتوں کا آب رسانی کا نظام تباہ کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے تیرہ دیہاتوں کا آب رسانی کا نظام تباہ کردیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے نواحی علاقے کوہ الخلیل پر قائم آب رسانی کے نظام کو تباہ اور سپلائی لائنوں کو اکھاڑ پھینکا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی آبادیوں میں صاف پانی کے استعمال کی شرح فلسطینی علاقوں کے مقابلے میں سات گنا زیادہ ہے۔

غرب اردن کا ساٹھ فی صد سے زائد علاقہ اسرائیلی فوجیوں کے تسلط میں ہے جسے وہ صیہونی بستیوں کو توسیع دینے اور فوجی مشقیں انجام دینے کے لیے استعمال کرتا ہے۔اسرائیلی فوج کے تخریبی اقدامات کی وجہ سے فلسطینی آبادیوں میں رہنے والے لوگ کنویں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔

Tags: آبادیاسرائیلالخلیلپانیتباہدیہاتصیہونیغرب اردنفلسطینکنویں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.