• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں ایک لڑکی سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔

پیر 23-11-2015
in فلسطین
0
Harawah Post
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق ایک صیہونی آباد کار نے نابلس شہر میں ہروا چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کرکے ایک سولہ سالہ فلسطینی لڑکی کو شہید کر دیا۔ صہیونی حکام نے دعوی کیا ہے کہ یہ فلسطینی لڑکی صیہونیوں پر پتھراؤکر رہی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آبادکاروں کا سرغنہ گرشن مسخا اپنی گاڑی سے اترا اور اس نے اسرائیلی فوجیوں کے سامنے کم سن فلسطینی بچی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اسی طرح کا ایک اور واقعہ مغربی کنارے کے علاقے میں اس وقت پیش آیا جب ایک صیہونی نے ایک فلسطینی پر گولیاں چلا دیں جس سے وہ، موقع پر ہی شہید ہو گیا۔

صیہونی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ فلسطینی ٹیکسی ڈرائیور تھا اور اپنی گاڑی سے صیہونیوں کو کچلنے کا ارادہ رکھتا تھا۔

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالیہ چند روز کے دوران فلسطینیوں اور صیہونی آباد کاروں کے درمیان کشیدگی میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

صیہونی حکومت نے رواں سال اگست کے مہینے میں مسجد الاقصی میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی جس پر فلسطینیوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا تھا۔

قابل ذکر ہے کہ یکم نومبر سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انتفاضہ قدس کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران نوّے سے زیادہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوجیوں اور آبادکاروں کے حملے میں ایک لڑکی سمیت دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.