• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی غزہ میں نسل کشی کررہا ہے، امریکی سینیٹربرنی سینڈز

حکومت فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ہزاروں شہریوں کا قتل عام کر کے نسل کشی کے عمل میں ملوث ہے

منگل 03-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی غزہ میں نسل کشی کررہا ہے، امریکی سینیٹربرنی سینڈز
0
SHARES
0
VIEWS

(وز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت پر فلسطین میں نسل کشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی میں جنگی جرائم اور نسلی تطہیر کا ارتکاب کر رہی ہے۔ 

برنی سینڈرز نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پراپنے بیان میں کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طورپر استعمال کرتے ہوئے ہزاروں شہریوں کا قتل عام کر کے نسل کشی کے عمل میں ملوث ہے۔ انہوں نے سابق اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یعلون نے بالکل درست کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

گذشتہ روز صیہونی ریاست کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے بھی غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں جنگی جرائم کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرائم اسرائیلی حکومت کی کوششوں کے باوجود عوام سے چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے سابقہ بیانات کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج شمالی غزہ میں جنگی جرائم کے مرتکب ہو رہی ہے۔ ان بیانات کے بعد سینڈرز نے امید ظاہر کی کہ مزید فوجی رہنما بھی یعلون کے موقف کی تائید کریں گے۔

Tags: اسرائیلیامریکی سینیٹربرنی سینڈرزصیہونیغزہفلسطیننسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.