• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عقوبت خانہ میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران پر تشدد

منگل 25-12-2018
in فلسطین
0
اسرائیلی عقوبت خانہ میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران پر تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ امور اسیران نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے جلادوں کی بڑی تعداد نے ریمون نامی عقوبت خانے میں گھس کر وارڈ 4 میں قید فلسطینی اسیران کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے ادارے کے بیان میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجی تفتیش اور تلاشی کی آڑ میں جیل میں جا گھسے اور انہوں نے قیدیوں کے کمروں میں موجود سامان تل پٹ کرکے رکھ دیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی اسیران پر تشدد کیا۔ اسرائیلی فوج کے تشدد سے ایمن طبیش، منیف ابو عطوان اور عرفات الزیر نامی قیدی زخمی ہوگئے۔ بعد ازاں اسیر منیف ابو عطوان اور عرفات الزیر کو قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔

Tags: اسرائیلاسیرانانسانی حقوقتشددتفتیشجلادفلسطینقید تنہائیقیدیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.