• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی رکن پارلیمان جمال الطیراوی کو تیس سال قید کی سزا سنا دی

پیر 31-10-2011
in فلسطین
0
plf court1
0
SHARES
0
VIEWS

plf court1

اسرائیلی عسکری عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران زیر حراست فلسطینی رکن پارلیمان جمال الطیراوی کو تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔

 

انٹرنیشنل سولی ڈیرٹی فاؤنڈیشن فار ہیومن رائٹس کے وکیل احمد بیتاوی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی اٹارنی جنرل کی جانب سے دائر درخواست میں جمال الطیراوی پر شہداء اقصی بریگیڈ سے تعلقات کا الزام عائد کیا گیا تھا، یہ بریگیڈ مغربی کنارے کی حکمران جماعت فتح کا عسکری ونگ رہی ہے۔
عالمی تنظیم کے وکیل بیتاوی نے بتایا کہ جمال الطیراوی کو انتیس مئی 2007ء کو نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ کیمپ سے اغوا کیا گیا تھا۔ انہوں نے فلسطینی رکن پارلیمان کو دی جانے والی سزا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مجلس قانون ساز کے رکن کو ایسی سزائیں جمہوری اصولوں اور اقدار کے منافی ہے۔
اس موقع پر انہوں نے اسرائیل کے زیر حراست فلسطینی اراکین پارلیمان کی رہائی کی عالمی مہم نے بھی حالیہ اسرائیلی فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مہم کے خلاف انتقام کے طور پر زیر حراست اراکین پارلیمان پر مظالم بڑھا دیے ہیں۔
عالمی مہم کا کہنا تھا کہ گرفتار اراکین پارلیمان کے ظالمانہ عدالتی ٹرائل کے خلاف عالمی برادری نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ دنیا کو یاد رکھنا چاہیے کہ فلسطینی پارلیمنٹیرینز کے خلاف یہ جارحیت دراصل پوری دنیا کی پارلیمنٹس کی توہین ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل نے فلسطینی مجلس قانون ساز کے بائیس اراکین کو بلاجواز گرفتار کر رکھا ہے جس کی پوری دنیا میں کہیں مثال نہیں ملتی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.