• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے اسلامی جہاد کے تین کارکنوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں

جمعرات 07-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی عدالت سے اسلامی جہاد کے تین کارکنوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق اسرائیل کی ’’سالم‘‘ فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے زیرحراست تین کارکنوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء و اسیران فاؤنڈیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 18 سالہ اسیر اسید محمود ناجی صالح کو 16 ماہ قید اور 4000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔ اسے 28 جون 2018ء کو غرب اردن کے شمالی شہر طوباس سے حراست میں لیاگیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق 21سالہ عبدالرحمان ذیاب محمود خلوف کو 15 ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کیا گیا۔ اسے چار ستمبر 2018ء کو جنین کے نواحی علاقے برقین سے حراست میں لیا گیا تھا۔

اسلامی جہاد کے تیسرے کارکن 26 سالہ محمد رفعت توفیق ربایعہ کو چھ ماہ قید اور 2000 شیکل جرمانہ کیا گیا۔ ان تینوں پر اسرائیل کے خلاف نفرت کو ہوا دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرجرمانہجنینحراستعدالتغرب اردنفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.