• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں کی جانب سے قیدیوں کی مدت اسیری میں توسیع

منگل 15-09-2009
in فلسطین
0
qaidyun-ki-mudat-e-aseeri1
0
SHARES
0
VIEWS

qaidyun-ki-mudat-e-aseeri1 اسرائیل کی دو فوجی عدالتوں”عوفر” اور "سالم” نے مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے کئی قیدیوں کی مدت اسیری میں اضافے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔

 

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم "کلب برائے اسیران فلسطین” کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ عوفر کی عدالت نے سماعت کے دوران بیت لحم کے ابراہیم عیسی کی مدت اسیری میں تئیس نومبر، بیت فجار کے محمو ثوابتہ کی پندرہ نومبر اور نادر طقاطقہ کی سولہ نومبر تک مدت قید میں توسیع کا فیصلہ کیا۔ دوسری جانب سالم کی فوجی عدالت نے سالم عبیات نامی قیدی کی اکتوبر کی اٹھائیس، عبدالھادی کو اکیس اکتوبر تک اور محمد جواد کو رواں ماہ کی سترہ تاریخ تک جیل رکھنے کا بھی فیصلہ کیا۔ اور ان کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ عوفر کی عدالت میں عبد یواقنہ، بلال خریوش، حسن اشقر، تاثیر الحکیم اور دیگر شہریوں کےمقدمات کی بھی سماعت کی گئی ، بعد ازاں مقدمات کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.