• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں نے جرمانوں کی آڑ میں فلسطینیوں سے 17 ملین ڈالر لوٹ لیے

پیر 14-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی عدالتوں  نے جرمانوں کی آڑ میں فلسطینیوں سے 17 ملین ڈالر لوٹ لیے
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عدالتوں نے فلسطینی اسیران سے جرمانوں کی آڑ میں بھاری رقوم حاصل کرنے کا مشغلہ معمول بنا لیا ہے۔ گزشتہ برس اسرائیلی عدالتوں نے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں سے جرمانوں کی آڑ میں 1 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع کیے۔  جب کہ 2015ء کے بعد اب تک 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی رقم جمع کی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2016ء اور 2017ء کے دوران اسرائیلی عدالتوں نے فلسطینیوں سے 42 ملین شیکل کی رقم وصول کی۔

انسانی حقوق کی تنظیم ’’ضمیر‘‘ کا کہنا ہے کہ سال 2015ء کے دوران اسرائیلی عدالتوں نے 21 ملین شیکل کی رقم وصول کی گئی۔

Tags: اسرائیلاسیرانانسانی حقوقجرمانوںعدالتفلسطینمشغلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.