• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زیر حراست چودہ فلسطینی قیدی کینسر میں مبتلا

اتوار 17-03-2013
in فلسطین
0
plf prisoner-chained-to-bed
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیل کی جیلوں میں پانچ ہزار سے زائد فلسطینی اسیران میں سے چودہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، تاہم یہ خطرناک مرض بھی اسرائیلی حکام کی سفاکیت میں کمی لانے میں ناکام رہا ہے۔ کینسر کے ان مریض اسیران کو رہائی دینے کے بجائے صہیونی جیل انتظامیہ ان کے علاج سے مسلسل غفلت برت رہی ہے۔
 
اسرائیلی لاپرواہی کی وجہ سے ان فلسطینیوں کا مرض خطرناک ہوتا جا رہا ہے۔ امور اسیران کے فلسطینی مرکز کی جانب سے اتوار کے روز جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ ان اسیران کے علاج سے مجرمانہ غفلت برت رہی ہے اور ان سب کو بغیر علاج اور ادویات کے مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔
 
اس قاتل مرض میں مبتلا مریضوں کے ساتھ کسی طرح کی نرمی برتنے کے بجائے ان کی مشکلات میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ ان سب مریضوں کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید خراب ہوتی جارہی ہے تاہم صہیونی حکام کو اس کی کوئی فکر نہیں۔
 
امور اسیران مرکز نے دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی اداروں بالخصوص عالمی ادارہ صحت اور تنظیم ’’بغیر سرحد ڈاکٹرز‘‘ سے ان اسیران کی رہائی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.