• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زیر حراست فلسطینی رکن پارلیمان محمد نتشہ کی حالت نازک

اتوار 29-04-2012
in فلسطین
0
plf prisoner1
0
SHARES
0
VIEWS

plf prisoner1

تیرہ روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے باعث صہیونی حراست میں موجود فلسطینی رکن پارلیمان شیخ محمد جمال نتشہ کی حالات شدید خراب ہوتی جارہی ہے۔

 

رکن پارلیمان کے اہل خانہ نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ خطرناک بیماریوں میں مبتلا النتشہ کی بازیابی کے لیے کردار ادا کریں۔
رکن پارلیمان کی بیوی نے پارلیمانی تبدیلی و اصلاح بلاک کے ذرائع سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کہا کہ نفحہ جیل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جمال نتشہ کی حالت انتہائی نازک ہے۔ سر پر لگنے والی چوٹ کے سبب بھی ان کی صحت شدید خطرے میں ہے۔
نتشہ کی بیوی کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر کو اس وقت فوری علاج کی ضرورت ہے اوران کی زندگی بچانے کے لیے فوری مداخلت ناگزیر ہو چکی ہے۔ دوسری جانب تبدیلی و اصلاح بلاک کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جمال النتشیہ کو کچھ ہوا تو اس کی ساری ذمہ داری بغیر کسی فرد جرم کے انہیں حراست میں رکھنے والی اسرائیلی حکومت کی ہوگی۔
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے پارلیمانی بلاک ’’تبدیلی و اصلاح‘‘ نے زور دے کر کہا کہ شیخ جمال النتشہ کی بے مثال ثابت قدمی اسرائیلی جلادصفت حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.