• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں قید پیاروں سے ملاقات کا تصویری احوال

بدھ 20-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں میں قید پیاروں سے ملاقات کا تصویری احوال
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ’’ریڈ کراس‘‘ کے زیراہتمام ایک نئی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش میں گذشتہ 50 سال سے فلسطینی شہریوں کی اسرائیلی زندانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقاتوں کے سفری احوال کو تصاویر میں بیان کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس تصویری نمائش کا اہتمام جنین میں القدس اوپن یونیورسٹی کے مقامی دفتر میں کیا گیا۔ اس تصویری نمائش میں ہزاروں ایسی تصاویرپیش کی گئی ہیں جو فلسطینی شہریوں کی اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کے سفر کے دوران لی گئیں۔ یہ تصاویر فلسطینی شہریوں کو درپیش مشکلات ہیں۔

ریڈ کراس کاکہنا ہے کہ گذشہ 50 سال کے دوران ایک لاکھ خاندانوں کو اسرائیلی زندانوں میں قید ان کے قریبی شہریوں سے ملاقات کرائی گئی۔

ریڈ کراس کی ڈائریکٹر دیما محاجنہ کا کہناہے کہ انسانی حقوق گروپ نے گذشتہ پانچ عشروں کے دوران غزہ اور غرب اردن کے ایک لاکھ سے زائد خاندانوں کی اسرائیلی زندانوں میں قید شہریوں سے ملاقات کرائی گئی۔

Tags: اسرائیلالقدستصویریجنینریڈ کراسزندانغرب اردنغزہفلسطینقیدملاقاتنمائشیونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.