• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی شہری 17 واں سال میں داخل

بدھ 13-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی شہری 17 واں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں شہداء اور اسیران کے امور پر تحقیقات کرنے والے ادارے ’’شہداء واسیران فاؤنڈیشن‘‘ کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ اسیر مجاھد احمد مصطفیٰ یاسین فنی اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد اب 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر یاسین فنی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسیر احمد یاسین فنی کو اسرائیلی عدالت نے 12 مارچ 2003ء کو حراست میں لیا۔ ان کے خلاف اسلامی جہاد سے تعلق اور تین فدائی حملوں میں تین صیہونی آباد کاروں کو ہلاک کرنے کے الزام کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ عدالت نے انہیں 3 بار عمر قید اور 20 سال اضافی قید کی سزا سنائی۔

اسیر احمد فنی 4 فروری 1974ء کو غرب اردن کےشمالی شہر طولکرم میں پیدا ہوئے۔ حراست میں لیے جانے کے بعد وہ مختلف جیلوں میں قید رہے۔ اس وقت ’’ھداریم‘‘ جیل میں قید ہیں۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرجیلحراستصیہونیطولکرمعدالتعمر قیدغرب اردنفدائیفلسطینقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.