• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں دو فلسطینی قیدیوں کی مدت حراست اٹھارہواں سال میں داخل

بدھ 17-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں میں دو فلسطینی قیدیوں کی مدت حراست اٹھارہواں سال میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

غرب اردن (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کے 17سال مکمل ہوگئے ہیں اور اب ان کی اسیری کا 18 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صوت الاسریٰ ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو فلسطینی اسیران کی مدت حراست 16 اپریل کو 18 ویں سال میں داخل ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق 39 سالہ امجد کامل محمود طقاطقہ کو عمر قید کا سامنا ہے اور ان کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے ہے جب کہ 35 سالہ وائل حجازی یاسین ابو شخدم الخلیل کے رہائشی ہیں۔ دونوں اسیران 16 اپریل 2002ء سے پابند سلاسل ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 7000 کے قریب ہے اوران میں درجنوں فلسطینی برسوں سے زندانوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھا رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیراناسیریالخلیلبیت لحمپابند سلاسلجیلوںحراستزندانصیہونیغرب اردنفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.