• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی زندانوں میں تین فلسطینیوں‌ کی بھوک ہڑتال جاری

جمعرات 16-05-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی زندانوں میں تین فلسطینیوں‌ کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں عودۃ الحروب اور حسن العویوی مسلسل 44 اور اسیر سلیم الرجوب 22 دن سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

روزنامہ قدس مطابق دونوں فلسطینی اسیران کو صہیونی حکام کی طرف سے ان کی بھوک ہڑتال کے باوجود بار بار ایک سے دوسری جیل میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ دونوں‌ بھوک ہڑتالی اسیران پر بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لیے مسلسل دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ انہیں اس وقت ‘الرملہ’ میں قائم ‘نیتزان’ جیل میں ڈالا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 35 سالہ عودۃ الحروب الخلیل کے دیرسامت قصبے سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں دسمبر 2018ء کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا تھا۔ وہ 10 بچوں کے باپ ہیں جب کہ 35 سالہ حسن العویوی جنوری 2019ء سے حراست میں لے لیا۔ عویوی تین بچوں کے باپ ہیں۔

اسیر سلیم یوسف الرجوب کو اسرائیلی فوج نے  جنوری 2018ء کو حراست میں لے کر انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔ 48 سالہ الرجوب 6 بچوں کے باپ ہیں اور ماضی میں بھی متعدد بار صہیونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

 

Tags: اسرائیلیبھوکتینجاریزندانوںفلسطینیوںکیمیںہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.