• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی درندہ صفت جلادوں کے ہاتھوں زخمی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

جمعرات 14-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی درندہ صفت جلادوں کے ہاتھوں زخمی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے وحشی صفت جلادوں کے وحشیانہ تشدد سے شدید زخمی فلسطینی اسیر کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے 8 جنوری 2019ء کو 44 سالہ فلسطینی زیاد الشلالدہ کو اس کے گھر سے گرفتاری کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد کے نتیجے میں کی دائیں پسلیاں، ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور جسم کے دوسرے حصوں پر بھی گہرے زخم آئے تھے۔ حالت تشویشناک ہونے کے باوجود اسے ’’عوفر‘‘ جیل میں ڈال دیا گیا جہاں اسے کسی قسم کا طبی معائنہ کیا گیا اور نہ ہی اسے کوئی طبی امداد فراہم کی گئی۔

اسیر کےوکیل نے بتایا کہ اس نے اپنے موکل الشلالدہ سے عوفر جیل میں ملاقات کی۔ اس کی حالت بدستور تشویشناک ہے اور اس کے جسم میں شدید تکلیف ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے اسیر شلالدہ اور اس کے بیٹے محمود کو رام  اللہ میں کوبر کے مقام پر ایک کارروائی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ان پر وحشی تفتیشی کتے چھوڑے گئے جنہوں نے دونوں باپ بیٹے کو بری طرح زخمی کردیا۔ دونوں کو تشدد کے بعد مسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا جہاں ان پر اسرائیلی جلادوں نے مزید تشدد کیا۔ الشلالدہ اس وقت عوفر قید خانے میں پابند سلاسل ہیں جہاں ان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرتشددتشویشناکجلادوںجیلرام اللہفلسطینوحشیوکیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.