• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملے

پیر 23-11-2015
in فلسطین
0
AlKahlil School
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملہ کیا نیز بہت سے فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ قدس میں واقع سلان گاؤں پر صیہونی فوجیوں نے حملہ کیا نیز راس العامود میں بھی ایک اسکول کو نشانہ بنایا۔ صیہونی فوجیوں نے اس اسکول سے ایک پندرہ سالہ طالب علم کو گرفتار کرلیا۔
دریں اثنا الخلیل کے علاقے دیر سامت میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں جھڑپیں ہوئیں۔

صیہونی فوجیوں نے الخلیل شہر کے المورق، بیت عوا اور دیر سامت کے علاقوں کے تمام داخلی راستے بند کردیئے تھے۔

اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے جبل مکبر میں بھی صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

العہد ویب سائٹ نے بھی رپورٹ دی ہے کہ جنوبی نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کرکے صیہونی فوجیوں نے کم سے کم پندرہ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن میں رہائشی مکانات اور اسکولوں پر حملے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.