• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں فلسطینیوں کا داخلہ محدود کردیا

جمعرات 20-08-2009
in فلسطین
0
ioa-aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

ioa-aqsa قابض اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصی میں فلسطینیوں کا داخلہ مزید محدود کردیا- اس نے رمضان المبارک میں 50 سال سے کم عمر فلسطینی حضرات اور 45 سال سے کم عمر خواتین پر مسجد  

اقصی میں نماز پڑھنے کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے- اسرائیلی فوج میں تعلقات عامہ کے ذمہ دار اورے مندس نے کہا کہ مغربی کنارے کے ان فلسطینیوں کو مسجد اقصی میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہوگی جن کی عمریں 50 برس سے زائد ہیں- وہ مرد جن کی عمریں 45 سال سے کم اور وہ خواتین جن کی عمریں 40 سال سے کم ہوں گی انہیں بیت المقدس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی- مغربی کنارے سے بیت المقدس آنے والوں کے لیے تین راہداریاں قبہ راحل، عطروت اور عیزریہ مخصوص کی گئی ہیں، جہاں سے پیدل خواتین و حضرات گزر سکیں گے- اورے مندس نے مزید کہا کہ عطروت راہداری ہر جمعرات کی رات بارہ بجے سے اگلے دن دوپہر دو بجے تک گاڑیوں کے لیے بند رہے گی- اورے مندس نے کہا کہ پنتالیس سال سے پچاس سال کی عمر کے درمیان والے فلسطینی حضرات کو بیت المقدس میں داخل ہونے کے لیے اسرائیلی حکومت سے اجازت نامہ لینا ہوگا جبکہ پنتالیس سال سے کم عمر فلسطینیوں کو اجازت نامہ بھی نہیں ملے گا-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.