• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی خالد جمال فراج کی حالت تشویشناک

جمعہ 19-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی خالد جمال فراج کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل میں قید بھوک ہڑتالی فلسطینی خالد جمال فراج کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات 31 سالہ جمال فراج 24 روز سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید جمال فراج کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد بھی اسے اسپتال منتقل نہیں کیا گیا۔ اس دوران اس کا وزن سات کلو گرام کم ہوچکا ہے۔ اسیر فراج مسلسل بھوک ہڑتال کے باعث خون کی قے کر رہے ہیں۔ اس کے پیٹ اور سر میں شدید تکلیف ہے۔

کلب برائے اسیران کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبداللہ الزغاری نے بتایاکہ اسرائیلی جیل انتظامیہ اسیر فراج کی صحت کی ذمہ دار ہے۔

Tags: اسپتالاسرائیلاسیرانتظامیہبھوک ہڑتالتشویشناکجیلصحتفلسطینقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.