• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 13 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں شوہرسے ملنے آئی فلسطینی خاتون کودھکے دے کرنکال دیاگیا

منگل 01-12-2015
in فلسطین
0
Wife Jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے جیل میں قید سرکردہ فلسطینی سیاسی رہنما نائل البرغوثی کی اہلیہ کو جیل میں اپنے شوہر سے ملاقات سے روک دیا گیا۔ اسیر فلسطینی سیاست دان کی اہلیہ نے بتایا کہ جب وہ جزیرہ نما النقب کی جیل میں انے شوہر سے ملنے پہنچی تو صہیونی جیلروں اور فوجیوں نےاس کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا۔ پہلے اسے جیل میں شوہر نائل البرغوثی سے ملنے کی اجازت دی گئی تھی مگر بعد میں صہیونی جیلروں کی طرف سے کہا گیا کہ اسے شوہرسے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ اس کے بعد اسے جیل کی انتظارگاہ سے دھکے دے کر نکال دیا گیا۔

خیال رہے کہ نائل البرغوثی کو اسرائیل کی ایک عدالت نے کئی سال قبل 36 سال قید کی سزا سنائی تھی، جن میں سے وہ 34 سال جیل میں گذارنے کے بعد سنہ 2011 ء میں اسرائیلی فوجی کی رہائی کے بعد طے پائی ڈیل کے دوران رہا ہوئے تھے تاہم قابض فوجیوں نے انہیں ایک سال قبل دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔ اسرائیلی عدالت نے انہیں دوبارہ 30 ماہ کے لے جیل میں ڈال رکھا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی جیل میں شوہرسے ملنے آئی فلسطینی خاتون کودھکے دے کرنکال دیاگیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.