• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

جمعرات 28-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی ظالمانہ سزا کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے 41 سالہ فلسطینی مجاھد احمد حسین دائود موسیٰ کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء و اسیران فاؤنڈیشن نے بتایا ہے کہ   اسیر حسین دائود موسیٰ نے مسلسل 29 دن سے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ مسلسل 29 دن سے بھوک ہڑتال کے باعث اسیر موسیٰ کی حالت تشویشناک ہے۔ وہ بول سکتے ہیں اور نہ ہی چل پھر سکتےہیں۔ بھوک ہڑتال کی وجہ سے وہ اپنے پاؤں کو بھی حرکت نہیں دے پا رہے جب کی دایاں ہاتھ بھی کام نہیں کرتا۔

خیال رہے کہ اسیر موسیٰ نے 28 فروری 2019ء کو ظالمانہ انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ سنہ 1978ء میں پیدا ہونے والے اسیر موسیٰ کو اسرائیلی فوج نے 1 نومبر 2018ء کو حراست میں لینے کے بعد انتظامی قید میں ڈال دیا تھا۔

Tags: احتجاجاسرائیلاسیرانتظامیبھوک ہڑتالتشویشناکجیلحراستظالمانہفلسطینقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.