• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں آگ نے فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

منگل 19-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں آگ نے فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے ’’رامون‘‘ جیل سوموار کے روز اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے کئی فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جیل ذرائع نے بتایا کہ ’’رامون‘‘ جیل میں لگنے والی آگ نے 3 کمروں کو اپنی لپٹ میں لے لیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتش زدگی سے جیل کا سامان اور قیدیوں کے کپڑے اور دوسری اشیاء جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔

درایں اثناء کلب برائے اسیران نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ریمون جیل کے وارڈ نمبر 1 میں آگ لگنے کے بعد کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا۔ قیدی اللہ اکبر کے نعرے لگاتے کمروں سے باہر نکل آئے۔

کلب برائے اسیران کے مطابق آگ اس وقت لگی جب اسرائیلی انتظامیہ نے جیل سے 120 میں سے 90 اسیران کو وارڈ ایک سے 7 میں منتقل کیا۔

Tags: آتش زدگیاسرائیلاسیرانآگاللہ اکبرانتظامیہبھڑکجیلفلسطینقیدیکشیدگیکمروںنعرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.