• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید بزرگ رہنما عمر البرغوثی کی چار ماہ بعد رہائی

جمعہ 12-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں قید بزرگ رہنما عمر البرغوثی کی چار ماہ بعد رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی حکام نے شہید فلسطینی صالح البرغوثی کے والد عمر البرغوثی کو چار ماہ تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کر دیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عمر البرغوثی کو اسرائیلی فوج نے چار ماہ قبل غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر سے حراست میں لیا تھا۔ 66 سالہ عمر البرغوثی مجموعی طور پر 26 سال اسرائیلی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے 12 دسمبر 2018ء کو رام اللہ کے قریب صالح البرغوثی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا جب کہ ان کے بیٹے عاصف اور بعض دوسرے شہریوں کوحراست میں لے لیا تھا۔

دوران حراست عمر البرغوثی کو المسکوبیہ نامی بدنام زمانہ حراستی مرکز میں رکھا گیا۔ اس کےبعدان کے دو دوسرے بیٹوں محمد اور عاصم کو بھی حراست میں لے لیا جب کہ عمر البرغوثی کی اہلیہ سھیر البرغوثی کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ دیگر کو رہا کر دیا گیا ہے تاہم عاصم البرغوثی بدستور پابند سلاسل ہے۔

غرب اردن سے تعلق رکھنے والے البرغوثی خاندان کا شمار مزاحمتی خاندانوں میں‌ ہوتا ہے۔ اس خاندان کے ایک رہنما نائل البرغوثی 39 سال سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

Tags: اسرائیلالبرغوثیجیلوںحراستخاندانرہائیزندانوںشہر رام اللہشہیدغرب اردنفلسطینقیدگرفتارگولیاںمزاحمتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.