• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کینسر کے مرض میں مبتلا: وزارت اسیران

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
jail
0
SHARES
0
VIEWS

jail فلسطینی وزارت اسیران کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران میں کینسر کا مرض تیزی سے پھیل رہاہے- اور جیلوں میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 16سے تجاوز کرگئی ہے –

حالیہ دنوں میں ایک قیدی کو ٹیومر کا مرض لاحق ہوا ہے- مرکزاطلاعات کے ڈائریکٹر ریاض اشقر نے واضح کیا کہ ایک قیدی حمزہ طیارہ جو اسرائیلی جیل میں 2008ء سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں اور انکو کینسر کا مرض لاحق ہے اور تشخیص کے بعد واضح ہواہے کہ کینسر کے اثرات سے اس کا منہ شدید متاثر ہوا ہے – جس سے اس کی صحت دن بدن کمزور ہوتی جا رہی ہے – اشقر نے واضح کیا کہ ایسے مریضوں کے ساتھ اسرائیلی جیلوں میں ناروا سلوک برتا جاتاہے اور ان کو مکمل علاج نہیں کرانے دیا جاتا جس سے ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں – وزارت نے اسرائیلی انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں قید اسیران کی صحت پرتوجہ دے اور ایسے مریضوں کو علاج معالجے کی اجازت دے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.