• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی صرف چائے اور روٹی پر افطاری

پیر 07-09-2009
in فلسطین
0
inside-israeli-jails
0
SHARES
0
VIEWS

inside-israeli-jails سیاسی فلسطینی اسیران رمضان المبارک کے مہینے میں سخت زندگی گزار رہے ہیں-ان کیلئے افطاری کا اہتمام صحیح طریقے سے نہیں کیا جاتا ہے-

 

 

عوفر جیل میں فلسطینی اسیران کے نمائندے شادی شلالدہ نے کہا کہ اسیر صرف چائے اور روٹی سے افطاری کرتے ہیں کیونکہ افطاری کے وقت انہیں جو کھانا دیاجاتا ہے وہ کھانے کے قابل ہوتا ہے اور نہ ہی مقدار کے لحاظ سے اسیران کیلئے کافی ہوتا ہے- شادی شلالدہ نے ’’اسیران کلب‘‘کے وکیل سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کیلئے جیل میں اسیر روزہ داروں کی اہم ضروریات کھجور، دھی، سبزیاں اور گوشت لایا جائے-اسیران کے امور کے متعلق تنظیموں کو چاہیے کہ وہ قیدیوں کی صحت میں دلچسپی لیں- اسیران کلب کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں اسیران کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے- اسرائیلی جیل حکام نے قیدیوں کو ادنی سے ادنی حقوق سے محروم کر رکھا ہے- قیدیوں کی صحت روز بروز خراب ہوتی جا رہی ہے- انسانی حقوق کے اداروں کے اسرائیلی جیل انتظامیہ پر دباو کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.