• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جلادوں کا وحشیانہ تشدد، فلسطینی اسیر کی حالت تشویشناک

منگل 12-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جلادوں کا  وحشیانہ تشدد، فلسطینی اسیر کی حالت  تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں نے زیرحراست فلسطینی شہری پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جلادوں کے تشدد کے نتیجے میں زخموں سے چور فلسطینی عرفات ارفاعیہ کو مزید 10 دن تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

اسیر رفاعیہ کوگذشتہ ہفتے رام اللہ سے حراست میں لیا تھا۔ س پر القدس میں ایک صیہونی خاتون کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ خاتون پر چاقو کے 13 وار کیے گئے ہیں۔

الرفاعیہ کا آبائی تعلق غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے ہے۔ اسے مسجد جمال عبدالناصر کے قریب سے اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسیرالقدسجلادحراسترام اللہغرب اردنفلسطینقتلوحشیانہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.