• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی ایئر لائن نے دبئی کیلئے پہلی کارگو پرواز کا اعلان کردیا

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی ایئر لائن نے دبئی کیلئے پہلی کارگو پرواز کا اعلان کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی سرکاری ایئر لائن ایل آل نے دبئی کے لیے پہلی کارگو پرواز کی روانگی کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل کی سرکاری ایئر لائن ایل آل کی جانب سےبیان جاری  کیا گیا ہے جس کے مطابق  اسرائیل اور اماراتکےدرمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ہونے والے معاہدے کو مد نظر رکھتے ہوئے تل ابیب کے قریب قائم

ایئرپورٹ سے 16 ستمبر کو پہلی کارگو پرواز روانہ ہوگی تاہم مسافر پرواز کی طرح براہ راست اسرائیل سے امارات

پرواز کرنے کے بجائے مذکورہ کارگو پرواز باراستہ بیلجیئم سے دبئی جائے گی۔

یہ اعلان متحدہ عرب امارات میں اسرائیل ایئر لائن کی کمرشل پرواز پہنچنے کے کچھ روز بعد سامنے آیاتاہم اس حوالے سے ایل آل ایئر لائن نےمزید تفصیلات فراہم  کر نے سے انکار کردیا  ہے۔

اسرائیلی ایئر لائن کے مطابق امارات جانے والے بوئنگ747 طیارے میں زرعی اور ہائی ٹیک آلات ہوں گے جبکہ یہ کارگو پروازیں ہر ہفتے اسرائیلی کمپنیوں کے لیے درآمدات اور برآمدات کےسامان  کےساتھ دبئی کے لیے اڑان بھریں گی ۔

خیال رہے کہ اس سے قبل رواں ہفتے ایل آل کی پرواز کے ذریعےاسرائیلی اور امریکی وفد دونوں ممالک کے درمیان امن معاہدے پر بات چیت کے لیے امارات پہنچا تھا۔

Tags: امارات اسرائیل معاہدہایئر لائن ایل آلبوئنگ747 طیارہکارگو پروازہائی ٹیک آلات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.